Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ad

Talk of the heart | دل کی بات‎ | Urdu And English

 

Talk of the heart | دل کی بات‎ | Urdu And English
Talk of the heart | دل کی بات‎ | Urdu And English

Talk of the heart | دل کی بات

In Urdu

اے پروردگار, تو ہی بتا آ خر کیا ماجرا ہے.ہم درست ہو کر بھی غلط کہلاتے ہیں, اورکچھ لوگ غلط ہو کر بھی سہی مانے جاتے ہیں.اب تو ہی بتا کیسی یہ تیری دنیا ہے اور کیسے ہیں اس کے اصول, کہتے تو یہ ہیں کہ کچھ برا کرنے پر سزا ملتی ہے.مگر حقیقت میں یہ دیکھا گیا ہے کہ سزا صرف اچھے لوگوں کو ہی ملتی ہے.بلکہ اگر یوں کہا جائے تو گوں نہ گوں ہوگا کہ کچھ برے لوگ گٹھ جوڑ کر کے بیچارے اچھے لوگوں کی کی زندگی ان کے لیئے سزا بنا دیتے ہیں.ویسے تو جھوٹ بولنا گناہ ہے, مگر آج کل کے دور میں سچ کی بھی ایسی کڑی سے کڑی سزا ملتی ہے کہ وہ جھوٹ سے بھی بھاری پڑتا ہے, بلکہ سرے سے جھوٹ ہی لگتا ہے. کچھ لوگ جھوٹ کی ایسی دھلائی کر کے سفید کرنے کے ماہر ہیں کہ وہ سچ ہی لگتا ہے, اوراسی لئے اکثر بیچارے سچ پر برتری حاصل کرلیتا ہے.سناتوہےتیری لاٹھی بے آواز ہے, کبھی چلے گی اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دے گی.ہاں ہوگا تو ضرور یہ مانتے ہیں, مگرکب ہوگا یہ نہیں معلوم اور اسی بات سے کچھ لوگ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں.اس دنیا میں اب تو جو لوگ سادہ اور معصوم لوگ بچے بھی ہیں, ان کا تیرے سوا کوئی سہارہ بھی ہہہں چ ,, ک ,, انسان دوست بھی نہیں بنا سکتا, کوئی کب, کہاں اور کیسے پیٹھ میں خنجر گھونپ دے پتا ہی نہیں چلتا.سچی بات تو یہ ہے کہ ہم سے پہلے اس دنیا میں بسنے والے لوگ ٹسوے بہا کر, دوسروں کو شکوے, شکایت سناکر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر لیا کرتے تھے.مگراب تو تیرے سوا دل کا حال سننے والا بھی کوئی نہیں ہے.ویسے تو سیٹلائٹ کے دور میں رہ رہے ہیں, فاصلےسمٹ گئے ہیں.مگرہم ایک دوسرے سے دور کتنے ہیں یہ تو صرف تو ہی جانتا ہے .اے میرے رب اب تو تو ہی کچھ بہتری کر دے.کیونکہ صرف تو ہی ہمارے حالات سنوار سکتا ہے.ہماری دنیا اور آخرت دونوں ہی سنوار دے.بے شک تو رحیم, کریم اور ہر چیز پر قدرت کھکھ ہےہےہہےہہے ہہا. ا...... ے والوں میں سے بنا دے.بلکہ یوں کہا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا کہ پاکستانیوں کو صرف اور صرف ضرورت ہی ہدایت کی ہے.باقی سب کچھ تو بہت ہے, بس جس چیز کی کمی ہے وہ تو عطا کر دے.آمین ,,, , ثم آمین

In English


O Lord, tell me what is the matter. We are called wrong even if we are right, and some people are considered right even if we are wrong. Now tell me how this is your world and what are its rules, if you say so. There are punishments for doing something bad. But in fact it has been seen that only good people are punished. In fact, if it is said that some bad people will join hands with poor good people. Life is a punishment for them. Lying is a sin, but nowadays the truth is punished so severely that it is heavier than a lie, but it seems to be a lie. Some people are good at whitewashing lies so that they seem to be true, and that's why the poor often get the upper hand over the truth. Yes, they will believe it, but it is not known when it will happen, and some people try to take advantage of it. In this world, even the simple and innocent people have no support other than you. Yes, no one can even make a human friend, no one knows when, where and how to stab a dagger in the back. The truth is that the people who lived in this world before us, They used to lighten the burden of their heart by complaining and complaining. But there is no one who listens to your heart except you. By the way, we are living in the age of satellite, the distances have narrowed. Only you know it. O my Lord, now you can do something better, because only you can fix our situation. You can fix both our world and the hereafter. Surely, You are the Most Merciful, the Most Compassionate and the Most Powerful. Hahahahahahahahahaha. Make it one of the ... ones. It would be better to say that Pakistanis have been guided only by need. Everything else is enough, just what is lacking is given. Amen, then Amen

Post a Comment

0 Comments